Dunya ki malomat in urdu

سب سے پہلا فتنہ بنی اسرائیل کا عورتوں کے بارے میں ہوا۔

سب سے پہلے معرض وجود میں آنے والا گناہ حسد ہے۔

سب سے پہلے خیالی شعر طرفہ نامی شخص نے لکھا۔

سب سے پہلے قبر بنانے کا طریقہ کوے نے سکھلایا۔

سب سے پہلے اللہ تعالٰی نے دنوں میں سےاتوار کے دن کو پیدا کیا۔

سب سے پہلے سرکاری ہسپتال ولید بن عبدالمک نے قائم کیا۔

سب سے پہلے اسلام میں قید خانہ علی رضی اللّٰہ عنہ نے بنایا۔

سب سے پہلے خچر کا بچہ قارون نے جنوایا۔

سب سے پہلے پوری دنیا کی بادشاہت نمرود بن لنعان کو ملی۔

سب سے پہلے موم بتی جدیمہ بن مالک الابرش کے لئے جلائی گئی۔

سب سے پہلے فلسفی تالیس نامی شخص موسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں گذرا۔

سب سے پہلے برف حجاج بن یوسف کے لئے لائی گئی۔

سب سے پہلے بادشاہوں میں گانا نمرود نے سنا۔

سب سے پہلے ناچ اور وجد سامری کے ساتھیوں نے ایجاد کیا جب اس نے بچھڑا بنایا۔

سب سے پہلے اور بارود کو بنانیوالے اہل اندلس ہیں۔

سب سے پہلے زمین کا کروی ہونا مشہور فلسفی ارسطو نے بتایا۔

سر فرانسی ڈریک سب سے پہلا آدمی ہے جس نے 1557 عیسوی میں زمین کےگرد سمندر کے راستے چکر لگا کر یہ ثابت کیا کہ زمین کروی ہے۔

پاکستان سب سے پہلے ملک ایران نے تسلیم کیا اور اپنا سفارت خانہ کھولا۔

پاکستان میں سب سے پہلا بینک 25 اگست 1947 عیسوی میں قائم ہوا۔

پاکستان میں سب سے پہلے حبیب بینک قائم ہوا۔

پاکستان کا قومی ترانہ سب سے پہلی بار ریڈیو پر 13 اگست 1954 عیسوی میں نشر ہوا۔

پاکستان میں سب سے پہلے شامل ہونیوالی ریاست بہاولپور تھی۔

سب سے پہلے چھپائی کی مشین اندلس میں مسلمانوں نے بنائی۔

سب سے پہلے گھڑی کی ایجاد خلیفہ ہارون الرشید نے کرائی۔

اسلامی ممالک میں سب سے پہلے پاکستان ایٹمی طاقت بنا۔

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والا شخص ڈاکٹر قدیر خان ہے۔

سب سے پہلے کلاشن کوف بنانے والا میخائل کلاشنکوف تھا۔

صدور پاکستان میں سے سب سے پہلے صدر جس نے اردو زبان میں حلف اٹھایا ذولفقار علی بھٹو تھا۔

پاکستان میں سب سے پہلی بار جمعہ کی چھٹی یکم جولائی 1977 عیسوی میں منظور ہوئی۔

پاکستان میں تیار کردہ سب سے پہلا مصنوعی سیارہ 16 جولائی 1990 عیسوی کو خلاء میں چھوڑا گیا اور اس کا نام بدر اول تھا۔

سب سے پہلا مسلمان خلا باز شہزادہ سلطان بن عبد العزیز تھا۔

سب سے پہلے چاند پر قدم 20 جولائی 1969 عیسوی میں نیل آرمسٹرانگ نے رکھا۔

دنیا کی سب سے پہلی ایجاد دائرہ پہیہ ہے۔

دنیا میں سب سے پہلا بینک 1808 عیسوی کو اٹلی میں قائم ہوئی۔

خاندان غلاماں کا سب سے پہلا بادشاہ قطب الدین ایبک تھا۔

پاکستان کا سب سے پہلا وزیراعظم خان لیاقت خان تھا۔

پاکستان کا سب سے پہلا نگراں وزیراعظم غلام مصطفٰی جتوئی تھا۔

پاکستان کا سب سے پہلا مکمل دینی ادارہ جامعہ خیرالمدارس ملتان ہے۔

پاکستان کے سب سے پہلا صدر مملکت میجر جنرل سکندر مزرا تھا۔

Dilchasp Maloomat

Dilchasp o Ajeeb Malomat in Urdu

کہاوتیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *